Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
استنبول مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ، پاکستان نے دو ٹوک موقف پیش کر دیا

استنبول مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ، پاکستان نے دو ٹوک موقف پیش کردیا

ترکیہ کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دورمکمل ہوگیا۔ دونوں فریقین کے درمیان مزید دو روز تک بات چیت جاری رہنے کا امکان ہے۔ استنبول کے مقامی ہوٹل میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات کے دوران پاکستان نے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے اپنا واضح اور دو ٹوک موقف پیش کیا۔ ذرائع

Loading...