Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

استنبول مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ میری خوش فہمی نہ ہو لیکن مجھے ان میں امن نظر آیا تھا ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ترکیہ میں شروع ہوگیا۔  استنبول مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے دو رُکنی وفد شریک ہے۔ افغانستان کے وفد کی قیادت نائب وزیر داخلہ رحمت اللہ مجیب کررہے ہیں۔

Loading...