Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ، امیرالبحر

اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ، امیرالبحر

اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ۔ امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف نے کہاکہ پاکستان نیوی بحرِ ہند کے خطے میں امن و استحکام کی ضامن اور قابلِ اعتماد قوت ہے۔ انہوں نے قوم کو یقین دلایاکہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتیں ساحلوں سے سمندرتک ہمارے غیرمتزلزل حوصلے کی طرح مضبوط ہیں۔ امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

Loading...