Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سید عاصم منیر کی عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دیرینہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

سید عاصم منیر کی عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دیرینہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دیرینہ دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سید عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ دوستی کو ایک

Loading...