
ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ اور چھٹی کی درخواست منظر عام پر آ گئی
ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ اور چھٹی کی درخواست منظر عام پر آگئی ہے۔ مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے اسلام آباد پولیس کے افسر نے بیماری کے باعث 3 دن کی طبی رخصت کی درخواست دی تھی۔ تاہم ان کی چھٹی منظور نہیں کی گئی، اسی وجہ سے وہ ڈیوٹی پر موجود تھے۔ مگر اب خودکشی کے بعد ان کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا







