Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات

پولیس حراست میں ہلاکت، سرکاری مدعیت میں قتل خطا کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی:  اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کے لیے پولیس کی پھرتیاں، ایس آئی یو پولیس کے تشدد سے جاں بحق نوجوان کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا۔ بول نیوز کے مطابق ایس آئی یو پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان عرفان کے ورثا تاحال قتل کا مقدمہ درج کرانے کے انتظار میں ہیں، جبکہ پولیس نے سرکار کی

Loading...