Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کروڑ پتی نکلا، تحقیقات میں حیران کن انکشافات

چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کروڑ پتی نکلا، تحقیقات میں حیران کن انکشافات

کراچی : ڈیفنس کے ایک گھر سے چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم واجد علی کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے سامنے آگئے۔ پولیس کے مطابق 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والے اس ملازم کے چار بینک اکاؤنٹس اور کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرانے اور تمام مالی لین دین کی تفصیلات حاصل کرنے

Loading...