
صوبوں کے درمیان اتفاقِ رائے پاکستان کی مضبوطی کی بنیاد ہے، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبوں کے درمیان اتفاقِ رائے پاکستان کی مضبوطی کی بنیاد ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ، ثقافت اور روایات اسے دیگر صوبوں سے منفرد بناتی ہیں، جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس صوبے کو بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔ تاہم افسوس ہے کہ بلوچستان کی







