Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں برطانوی ہائی کمشنر، سیکریٹری دفاع اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی آئی اے پر پابندی کے باعث حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، تاہم اب ہم نے پی آئی اے کے معیار کو دوبارہ بحال کر دیا

Loading...