Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہوگا

پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہوگا

 پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا، جس میں دہشتگردی روکنے کے لیے مانیٹرنگ میکنزم پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق مذاکرات کا مقصد افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی اور پاکستانی شہریوں کے مزید جانی نقصان کو روکنا ہے۔ دونوں فریقین دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق نگرانی

Loading...