
سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے پیش نظر افغان سرحدی راہداریاں فی الحال بند رہیں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اشیائے تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان ہے، اس لیے حکومت کسی بھی قسم کا خطرہ مول نہیں لے سکتی۔ ایک صحافی کے سوال پر طاہر







