Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوحا مذاکرات ہماری شرائط پر ہوئے، بھارت افغان دہشتگردوں کو فنڈ کرتا ہے، حنیف عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف

 وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بول نیوز کے پروگرام “بول عادل عباسی کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے افغانستان، بھارت اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اور تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ معروف اینکر پرسن عادل عباسی کے ایک سوال کے جواب میں حنیف عباسی نے کہا کہ دوحا مذاکرات ہماری مرضی اور شرائط پر ہوئے، ان میں ان کی کوئی شرط نہیں مانی گئی

Loading...