Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش

علامہ اقبال میڈیکل کالج اور جناح ہسپتال لاہور میں سالانہ انٹر پروفیشنل میڈیکل کانفرنس AIMSCon-2025 کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں پاکستان بھر سے طبی طلبہ، ماہرین، اساتذہ اور محققین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم نے کی، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر شاہد سرور بطور مہتمم کانفرنس پیش پیش رہے۔ ان کے ہمراہ فیکلٹی کے دیگر سینئر پروفیسرز اور ماہرین نے

Loading...