Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین

وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کے مقدس موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے ہندو برادری کے نمائندہ افراد، اقلیتی رہنما، طلبہ، اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندو برادری کو دیوالی کی دلی مبارکباد پیش کی اور اقلیتوں کے حقوق، خدمات اور قومی کردار کو بھرپور انداز

Loading...