
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
شہریوں کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا، ٹماٹر کی قیمتیں قابو سے باہر ہونے لگیں جس نے چکن کی فی کلو قیمت کو بھی مات دے دی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو 400 سے 650 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ سبزی منڈی میں اس کی قیمت 350 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ صدر ہول سیل ویجیٹبل مارکیٹ حاجی شاہ جہاں







