
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
پاکستان کی صنعتی ترقی اور زراعت کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بیلاروس کی معروف کمپنی کے ساتھ معاہدے کے تحت صوبہ بلوچستان میں ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ مقامی پیداوار، روزگار کے مواقع اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی منسک ورک ٹریکٹر اینڈ اسمبلی







