Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار

وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت افغان باشندوں کی وطن واپسی کے فیصلے پر عمل درآمد جاری ہے، جس کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں خصوصاً افغان بستی میں غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور دیگر ادارے مربوط کارروائی میں مصروف ہیں۔ ڈی ایس پی سرجانی اشتیاق غوری کے مطابق آج فی الحال کسی قسم کا آپریشن نہیں کیا جا

Loading...