
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
پاکستان کی آئی سی ٹی (انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) انڈسٹری نے مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برآمدات میں 1.057 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کروایا ہے، جو گزشتہ سال کی نسبت 180 ملین ڈالر (20.5 فیصد) زیادہ ہے۔ ستمبر 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق، صرف ایک ماہ میں آئی سی ٹی برآمدات میں 25.3 فیصد







