
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب ہم بیٹی کی شادی کرتے ہیں تو لڑکے کا شجرہ اور کردار جاننے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن 24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اقراء یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کو صرف تعلیم دینے تک محدود







