Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی ۔ سابق مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا ۔ یہ بات انہوں نے مزمل اسلم نے بول نیوز کے پروگرام ’’ ڈیبیٹ ود نادیہ مرزا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  کہی ۔ انہوں کہا کہ وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملیں گے تو ہی کابینہ

Loading...