Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گندم کی فی من قیتم 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی

گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی

گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم پالیسی سے متعلق اجلاس  منعقد ہوا ۔ اجلاس میں  حکومت نے گندم پالیسی2025-26کی منظوری دے دی ۔  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان ایک زرعی ملک ہےاورگندم کی فصل کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ نئی گندم پالیسی کےتحت کسانوں

Loading...