Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات

جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور (ساؤتھ) کی ایک بڑی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور گرفتار کر لیا گیا جس کے اعترافی بیانات سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے مابین بھرتی و تربیت کے گٹھ جوڑ کے شوکت خانے کھل گئے ہیں۔ گرفتاری میں ملوث ملزم کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے نام سے ہوئی جو افغانستان کے صوبہ قندھار کا رہائشی ہے۔ ملزم کے

Loading...