Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ

 پاکس نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ جاری لفظی گولہ باری میں وقتی جنگ بندی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے ن لیگ کے ساتھ سیز فائر کی توثیق کر دی ہے اور آئندہ اجلاس تک ن لیگ یا وفاقی حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی بیان بازی پر پابندی عائد کر دی

Loading...