Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے

کراچی سمیت ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، 500 سے 600 روپے فی کلو تک  فروخت ہونے لگے۔  شہرقائد کے بازاروں میں ٹماٹر کے مختلف بھاؤ وصول کیے جارہے ہیں، شہاب الدین مارکیٹ صدر  میں ٹماٹر 500 روپے کلو، جبکہ فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، برنس روڈ اور پوش علاقوں میں 650 روپے کلو تک فروخت ہورہے ہیں۔ دوسری جانب خریداروں نے شکوہ کیا

Loading...