
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
آذربائیجان میں فضائی جنگی مشق ’’انڈس شیلڈ ایلفا‘‘ کے لیے پاکستان ائیرفورس کے جدید ترین جے ایف تھنڈر بلاک تھری طیاروں پر مشتمل دستہ آذربائیجان پہنچ گیا، جہاں پاک فضائیہ کے ماہر ایئر اور گراونڈ کریو مشق میں حصہ لیں گے۔ پاکستان ائیرفورس کے جدید ترین جے ایف-17 بلاک تھری طیاروں نے پاکستان سے آذربائیجان تک نان اسٹاپ پرواز کی، اس دوران فضا میں کامیابی کے ساتھ ایئر







