Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم

پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے۔ نائب وزیراعظم نے کہاکہ دوحہ میں گزشتہ شب طے پانے والے معاہدہ کا خیر مقدم کرتا ہوں، یہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، برادر ملک قطر اور ترکیہ نے جو کردار ادا کیا، دل کی

Loading...