
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کےلیے بند کردیا گیاہے۔ موٹروے پولیس حکام کے مطابق ایف ڈبلیو او کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام جاری ہے، جس کی وجہ سے گارڈن سے ماڑی پور جانے والا ٹریک ہر قسم کی ٹریفک کےلیےعارضی طور پر بند کردیاگیاہے۔ یہ بھی پڑھیں: موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا







