Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ہمسایہ ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس بات کی تصدیق قطرکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کی گئی ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ

Loading...