
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے، تاہم پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسپارکو نے چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایچ ایس ون سیٹلائٹ لانچ کیا، ایچ ایس ون جدید ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ ٹیکنالوجی سے مزین ہے، سیٹلائٹ سینکڑوں اسپیکٹرل بینڈز میں ڈیٹا حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ







