بیت المقدس کی صورتحال پر عرب و اسلامی ممالک کے اہم اجلاس میں اسحاق ڈار شرکت کریں گے پاکستان ایک بار پھر فلسطینی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، دفتر خارجہ