
جنگ بندی معاہدہ؛ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ جنگ بندی معاہدے کے بعد خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے، 25 اکتوبر کو استنبول میں دوبارہ وفود میں ملاقات







