Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے

دوحہ مذاکرات کا پہلا دورمکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قراردیدیے ۔ مذاکرات میں پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں کالعدم گروپوں کی موجودگی ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان دہشتگردوں گروپوں کی دراندازی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے۔ مذاکرات کا دوسرا دور اب کل صبح ہوگا۔ خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچا

Loading...