Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان نے افغانستان میں موجودگل بہادر گروپ 70 سے زائد خارجی واصل جہنم کردیے

پاکستان نے افغانستان میں موجود گل بہادر گروپ کے 70 سے زائد خارجی واصل جہنم کر دیے

پاکستان نے افغانستان میں موجودگل بہادر گروپ کے  70 سے زائد خارجی واصل جہنم کردیے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق  17 اکتوبر کی رات کوپکتیکا میں انتہائی ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ خوارجی گل بہادر گروپ پاکستان ميں دہشت گردی کی بڑی اورمتعدد وارداتوں ميں ملوث ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ  یہ خوارجی افغانستان سے پاکستان میں داخل ہو کر دہشت گردانا حملوں میں ملوث تھے۔ 17اکتوبر کو

Loading...