
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کرکے جارحیت کی ۔ شاہد آفریدی نے افغانستان کو پاکستان کے احسانات یاد دلا دیے۔ سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈرکا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا، افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کسی ایسے ملک کے ہاتھوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم







