Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پپیلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی

پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی

پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت بلاول ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پی پی اورن لیگ سے سیاسی اتحاد،آئندہ سیاسی محاذآرائی سے بچنے اورملکی سرحدوں کی صورتحال پر تفصیلی غورکیاگیا۔ اجلاس میں معیشت ، پارٹی امور اور پیپلزپارٹی  کے  رہنماؤں مشاورت کی گئی۔ 

Loading...