Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف

ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف

ملک کو معاشی دفاعی  و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ اقتدار سنبھالا توملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ انہوں نے کہاکہ  پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی۔ ان کاکہناتھاکہ  پاکستان نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں دیوالیہ پن کے خطرے سے نکل کر معاشی استحکام کی راہ اختیار کی ہے۔؎ یہ بات انہوں نے جہانیاں

Loading...