Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت

حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت

حکومت نے پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی ہے، تاہم پیپلزپارٹی نے حکومتی پیشکش پر فوری جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی جماعت ن لیگ کا موقف ہے کہ پی پی کی شمولیت سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری حکومت کا حصہ بننے کے لیے تیار، جبکہ بلاول بھٹو سخت مخالف ہیں، بلاول بھٹو

Loading...