Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خارجی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل

 17 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں واقع کھادی چیک پوسٹ پر پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایک بزدلانہ خودکش حملے کی کوشش کی، جس میں 3 خواتین اور 2 معصوم بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خوارج کا خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق

Loading...