
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
نادرا کا ایک ایسا تازہ ترین کارنامہ سامنے آیا ہے، جس نے پوری قوم کو حیران و پریشان کردیا ہے، نادرا نے ایک زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے باڈہ شہر کے رہائشی ایک ٹیکسی ڈرائیور اللّٰہ بخش سومرو کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا گیا ہے، جس کا انکشاف اس وقت ہوا جب







