Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نامور ماہرِ تعلیم و حیوانیات ڈاکٹر نذیر احمد کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

نامور ماہرِ تعلیم و حیوانیات ڈاکٹر نذیر احمد کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: نامور ماہرِ حیوانیات، ماہرِ تعلیم اور محقق ڈاکٹر نذیر احمد کی آج 41 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر علمی و تعلیمی حلقے ان کی تعلیمی، تحقیقی اور انتظامی خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔ ڈاکٹر نذیر احمد 5 دسمبر 1904 کو حویلی بارود خانہ میں اپنے نانا پیر اللہ داد شاہ کے گھر پیدا ہوئے جب کہ 4 اگست 1985 کو انتقال

Loading...