خیرپور؛ کتے کے کاٹنے کا علاج نہ ہونے کے باعث ورثاء نے مریض کو درخت سے باندھ دیا مریض کے والد کا کہنا ہے کہ اسپتال سے مایوس ہوکر وہ اپنے بیٹے کو گھر واپس لے آئے۔