چہلم حضرت امام حسینؓ آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے اس موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔