Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف

افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف

افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے طالبان حکومت کی چھترول کردی۔ انہوں نے کہاکہ  آج کل جدید ہتھیار آ گئے،رینج بہت دور تک چلی گئی،افغان مہاجرین کو ہم نے بہت عزت دی،سنہرا باب ہے۔ ان کاکہناتھاکہ افغان مہاجرین نے ہر شعبہ کے بزنس پر قبضہ کیا ہوا ہے، اربوں کھربوں کا بزنس افغان مہاجرین کا ہے، خواجہ

Loading...