
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ ۔ بھارت کی طرح طالبان رجیم نے بھی افواج پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ پاکستان نے افغان طالبان کی عارضی جنگ بندی کی درخواست منظور کرلی۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر48گھنٹوں کےلیے سیزفائر کافیصلہ کیاگیا ۔ باہمی رضامندی سے شام 6 بجے سے سیز فائر کا







