ملک بھر میں پہیہ جام کا خدشہ، ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی منی مزدا ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے