ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز سیل کرنے کا معاملہ، شبیر قائم خانی کا ردعمل سامنے آ گیا فی الحال بہادرآباد مرکز کو سیل نہیں کیا گیا اور دفتر معمول کے مطابق موجود ہے