کراچی والوں خبردار، چہلم امام حسینؑ کے موقع پر کن راستوں سے گریز کرنا ہوگا؟ سفر کے دوران متبادل راستے اختیار کریں اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں سے تعاون کریں