آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کا پلڑا بھاری، پیپلزپارٹی 5 نشستوں پر کامیاب 20 انتخابی حلقوں میں سے 18 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں۔