
انتخابات میں کامیابی آزادکشمیر کے عوام کا ن لیگ کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن







