Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا

جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا

کراچی: جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ہونے والے چاروں ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 ڈاکوؤں کا تعلق پنجاب کے شہر رحیم یار خان سے نکلا۔ ملزمان نے گزشتہ روز سپر ہائی وے پر فائرنگ کرکے فرسٹ ایئر کے طالبعلم عدنان مگسی کو قتل کردیا تھا، بعد ازاں ملزمان جامشورو پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے بعد اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک

Loading...